معاہدے

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان معاہدے پر دستخط

دبئی(گلف آن لائن ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان میں انعقاد کیلئے پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے آج دبئی میں مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا مزید ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے مزید 11 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کانٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ڈومیسٹک کانٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز کی تعداد 80 ہو گئی۔ پی سی بی کی جانب مزید پڑھیں

سعید اجمل

سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن بائولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن بائولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بائولنگ کوچ مزید پڑھیں

پی سی بی

شاداب خان میڈیکل پینل کے مشورے پر بنگلادیش کیخلاف میچ میں آرام دیا گیا ، پی سی بی

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان کو میڈیکل پینل کے مشورے پر بنگلا دیش کے خلاف میچ میں آرام دیا گیا ۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق شاداب خان کے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید 5 کھلاڑی شامل، سرفراز احمد کی ترقی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے مزید 5 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا جس کے بعد کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کی تعداد 30 ہوگئی جبکہ سابق کپتان مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے پلیئر ویلفیئر اسکیم کے بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دیدی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سابق کرکٹرز کیلئے پلیئرز ویلفیئر اسکیم کے بجٹ میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس گزشتہ روز چیئرمین ذکا اشرف کی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023،پی سی بی نے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ورلڈ کپ 2023 کیلیے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے منیجر کے طور پر ریحان الحق فرائض سر انجام دیں مزید پڑھیں

haris

ایشیا کپ،حارث رﺅف انجرڈ، بھارت کیخلاف بولنگ نہیں کرائیں گے،پی سی بی

کولمبو(گلف آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر انجری کے باعث ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران بولنگ نہیں کروائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ فاسٹ مزید پڑھیں