عمر ایوب، شبلی فراز

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس،عمر ایوب، شبلی فراز سمیت دیگر کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس میں عمر ایوب، شبلی فراز ودیگر پی ٹی آئی رہنماں کی ضمانت کنفرم کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک

آئیں مل کر بات کریں معاملات کو سلجھائیں، حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں،بات کرو لیکن برباد مت مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ عوام کا حق لیے بغیر نہیں جائیں گے، ہم آئی پی پیز کو لگام دینا چاہتے ہیں ، یہ عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں،ہمارا کوئی ذاتی مقصد مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا کی قومی اسمبلی میں آزاد حیثیت کا انکشاف ،نیا پنڈورا بکس کھل گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماﺅ ں بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کی قومی اسمبلی میں آزاد حیثیت کے انکشا ف کے بعد نیا پنڈورا بکس کھل گیا ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیرقانون

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرقانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ اپوزیشن لیڈر کی خواہش ہوسکتی ہے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، آئین میں اسمبلیوں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کیس، فریقین کو نوٹسز، جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیااور پٹیشن کے فیصلے تک حکم امتناع کی استدعاکی گئی ہے۔درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، ہوم مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی رہنماﺅں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیاہے،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حزب اقتدار کے رہنماﺅں کی گرفتاری پر تشویش ہے،ترجمان میتھیو ملر مزید پڑھیں