سلمان اکرم راجہ

عدالتیں بے بس ہیں، انصاف نہیں دے سکتیں،سلمان اکرم راجہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ آج عدالتیں بے بس ہیں، جو انصاف بھی نہیں دے سکتیں۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علیمہ خان مزید پڑھیں

امیر مقام

پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے کچھ نہیں کیا،امیر مقام

پشاور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے 13 سال جھوٹ پر مبنی تھے، گزشتہ 13 سال صوبے کے لیے انتہائی تاریک دور تھے، سابق حکومت نے امن و امان کے قیام مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان ،اسٹیبلشمنٹ نئے نظام کی تشکیل ،اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے معاملے پر ایک پیج پر ہیں، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام اور آئینی ترمیم کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی اپنی قیادت کی مخالفت کے باوجود ترمیم کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا حکومت سے کوٹ لکھپت کے قیدیوں کیلئے ریلیف اور مذاکرات میں اصل قیادت کو شامل کیے جانے کا مطالبہ

جہلم(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے حکومت سے کوٹ لکھپت کے قیدیوں کیلئے ریلیف اور مذاکرات میں اصل قیادت کو شامل کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہاں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید مزید پڑھیں

امیر مقام

خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشار کی سیاست مسترد کردی، جلد تبدیلی نظر آئے گی،امیر مقام

بشام(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے انتشار کی سیاست مسترد کردی، صوبے میں جلد تبدیلی نظر آئے گی۔جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ ملکر خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل حل کریگی،وزیر اعظم کا عزم

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس عزم کااظہار کیا ہے کہ وفاقی حکومت، عسکری قیادت کے ساتھ ملکر خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل حل کرے گی، خیبر پختونخوا میں خوشیاں ، امن اور ترقی کا دور واپس لاکر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز پی ٹی آئی کے سب سے بڑے دشمن ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے مفت خور یوٹیوبرز درحقیقت پاکستان تحریک انصاف کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع مزید پڑھیں

اسماعیل

پی ٹی آئی نے بانی کی رہائی کا مطالبہ ہی چھوڑ دیا، عمران اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی رہائی کا مطالبہ ہی چھوڑ دیا ہے، حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنا مثبت عمل ہے تاہم پارٹی کو اپنے بنیادی مزید پڑھیں

کامران مرتضیٰ

وقت بدل جائے گا، آج آپ کے پاس طاقت ہے، معلوم نہیں کل رہے یا نہیں،کامران مرتضیٰ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ وقت بدل جائے گا، آج آپ کے پاس طاقت ہے، معلوم نہیں کل رہے گی یا نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

طلال چوہدری

لانگ مارچ کریں، شارٹ مارچ کریں، مسئلہ نہیں، دہشتگردی پر بات کریں،طلال چوہدری

جڑانوالہ (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آپ لانگ مارچ کریں، شارٹ مارچ کریں، ہمیں مسئلہ نہیں تاہم دہشت گردی پر بات کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی مزید پڑھیں