بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے بعد پارٹی رہنماﺅں کی جانب سے دلچسپ تبصر ے کیے گئے ہیں ۔ سابق وفاقی وزیر فواد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کردی۔آئی ایم ایف کے مطابق پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8فروری 2024کے انتخابات میں دیگر جماعتوں سے زیادہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی ،بانی چیئرمین کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران ٹولہ پی ٹی آئی کی مقبولیت کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہے، ظلم اور جبر کی سیاہ رات کو بالآخر ختم ہونا ہے، مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

جنوبی ایشیا کی روایت ہے باپ سے معافی مانگنا پڑتی ہے‘فیصل واوڈا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی روایت ہے کہ باپ سے معافی مانگنا پڑتی ہے، ملک کا مزید نقصان نہ کریں ایسا نہ ہو واپسی کا کوئی راستہ نہ رہے۔ایک انٹرویو میں پی ٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی کا مقصد ایسا نہیں تھا کہ امریکا سے تعلق خراب کرجائیں۔منگل مزید پڑھیں

بیرسٹر ڈاکٹر سیف

اپوزیشن اتحاد کیساتھ ملکر جعلی سرکار کو زمین بوس کرینگے ، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے جعلی فارم 47 پر مہر تصدیق لگا دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔ سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت 8 مئی کو ہوگی، سپریم کورٹ مزید پڑھیں