عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی والے امریکی آقاؤں کے آگے سجدہ ریز ہو چکے ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اب اپنے امریکی آقاؤں کے آگے سجدہ ریز ہو چکے ہیں۔ تانگہ پارٹی کا نیا نعرہ ” ہم ہی غلام ہیں” مارکیٹ میں آنے والا ہے۔ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

ڈی چوک احتجاج، 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 7 مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ انسداد مزید پڑھیں

'رانا ثناء اللہ

غیر معمولی احتجاج کو روکنے کے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے غیر معمولی احتجاج کا پروگرام بنایا ہے تو اسے روکنے کیلئے ہمارے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کی 9 مئی مقدمات میں رہائی خوش آئند ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی 9 مئی کے مقدمات میں رہائی خوش آئند ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

صنم جاوید

مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات، صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے۔پی ٹی آئی رہنماﺅں اور کارکنان مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

لوگ ٹیکس اس لیے نہیں دیتے کہ آپ ان کی کمائی سے اسلام آباد پر چڑھائی کریں، گورنر کے پی

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ٹیکس اس لیے نہیں دیتے کہ آپ ان کی کمائی سے اسلام آباد پر چڑھائی کریں۔میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کیلئے پارلیمان مزید پڑھیں

شیخ وقاص

26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا فیصلہ کل ہو جائے گا،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کا فیصلہ آج (پیر) تک ہو جائے گا۔ ایک انٹرویو میں شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مزید پڑھیں