عمر ایوب

تحریک انصاف کا 11 پارٹی ارکان کے ساتھ رابطہ منقطع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کا 11 پارٹی ارکان کے ساتھ رابطہ منقطع ہو گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز اور 9 ارکان قومی اسمبلی سے قیادت کا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔پی ٹی آئی ذرائع مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر رائے شماری کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے 26ویں آئینی ترامیم پر رائے شماری کے عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے جو عمران خان سے ملے بغیر بات نہیں کرنا چاہتی، مولانا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کوانٹراپارٹی الیکشن کاحتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمن

مولانافضل الرحمن سے پی ٹی آئی وفد،بلاول بھٹو کی ملاقاتیں، مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئینی ترامیم کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد نے فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اس دوران بلاول بھٹو پہنچ گئے، فضل الرحمان نے دونوں جماعتوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور آئینی ترامیم مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

آئینی ترمیم سے پی ٹی آئی کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پی ٹی آئی کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ آج عوام جعلی حکمرانوں کے ظلم وستم کے مزید پڑھیں

زرتاج گل

دہشتگردی مقدمات، زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں زرتاج گل اور عامر مغل کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔اے ٹی سی اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے زرتاج گل، عامر مغل کے خلاف مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

زین قریشی کی اہلیہ کو اٹھانا فسطائیت کی آخری حد ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گھر کی عورتوں کو اٹھانا فسطائیت کی آخری حد ہے۔بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی و پنجاب حکومت آئین، قانون اور انسانی مزید پڑھیں

عمر ایوب

آئینی ترمیم کمیٹی اجلاس، پی ٹی آئی نے ایم این ایز کے اہل خانہ کے اغوا کا معاملہ اٹھادیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آئینی ترمیم سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی نے جبر کے ذریعے ایم این ایز پر دبا ڈالے جانے اور ان کے اہل خانہ کے اغوا کا معاملہ اٹھادیا۔26 ویں آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

اسلام آباد الیکشن ٹریبونل کیس، پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن مزید پڑھیں