لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

چیف جسٹس فل کورٹ بنائیں، محاذ آرائی نہیں چاہتے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر وزیر اعظم قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی میں انتہائی اقدام نہیں چاہتی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی بس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

چیف جسٹس بغیر کسی تاخیر کے مستعفی ہو جائیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(گلف آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حکومتی اتحاد پی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

چیف جسٹس متنازع ہوگئے، استعفی دیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان متنازع ہوگئے ہیں، اس لیے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو ارسال

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواستچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوا دی ۔فاضل جج نے ریماکس میں کہا کہ اس کے کیسز جسٹس ساجد مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

چیف جسٹس سیاستدانوں کو مل بیٹھنے کا کہتے ہیں تو یہی اصول اپنے ادارے پر بھی لاگو کرنا ہوگا، وزیر قانون

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر چیف جسٹس سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کا کہتے ہیں تو یہی اصول ان کو اپنے ادارے پر بھی لاگو کرنا مزید پڑھیں

شاہ محمود

چیف جسٹس مسلم لیگ (ن )کی خواہشات کے نہیں ،آئین کے پابند ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان مسلم لیگ(ن) کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے پابند ہیں۔شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

سپر ٹیکس

سپریم کورٹ، 15کروڑ سے زائد آمدن والوں کو 50فیصد سپر ٹیکس 14روز میں ادا کرنیکا حکم

اسلام آباد(گلف آن لائن) سپریم کورٹ نے 15کروڑ سے زیادہ آمدن والے ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے مزید پڑھیں

عمران خان

انتخابات میں کامیاب ہوا تو قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا’عمران خان

لاہور ( گلف آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کروں گا،حکومت کو پتہ ہے کہ میری جان کو خطرہ مزید پڑھیں

ارشد شریف

مقتول صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)مقتول صحافی ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخودنوٹس پر اعتراض اٹھادیا۔جمعہ کو سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، ارشد شریف کے اہلخانہ کے وکیل شوکت عزیز صدیقی نے ازخودنوٹس مزید پڑھیں