چینی صدر

چینی صدر کا  چین امریکہ تعلقات کی تر قی کے لئے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر بائیڈن سے ملاقات کی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے کہا کہ روابط اور سفارتی تعلقات کے قیام سے لے کر آج تک مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر جی 20 رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر کی دعوت پر ،صدر شی جن پھنگ14 سے 17 نومبر تک انڈونیشیا کے شہر بالی میں 17 ویں جی 20 رہنماؤں مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس وو چن سمٹ2022 کے موقع پرتہنیتی پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2022 ووچن سمٹ کو مبارکباد کا ایک خط بھیجا ہے ۔ شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین سائبر اسپیس میں ہم نصیب معاشرے مزید پڑھیں

چینی صدر

ویٹ لینڈز کے تحفظ کے لیے عالمی اقدامات کو فروغ دینا چاہیے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)”ویٹ لینڈز کنونشن “پر دستخط کرنے والے ممالک کی 14 ویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ کی ویڈیو تقریر کو چینی اور غیر ملکی مہمانوں کی جانب سے بے حدسراہا گیا ہے۔منگل کے مزید پڑھیں

چینی صدر

چین تمام ممالک اور فریقین کو چین کے ترقیاتی مواقع شیئر کرنے دے گا، چینی صدر

بیجنگ (گلف آن لائن) “ہمیں کھلے پن کے ذریعے ترقیاتی مشکلات کو دور کرنا چاہیے، کھلے پن کے ذریعے تعاون کی قوت کو یکجا کرنا چاہیے، کھلے پن کے ذریعے اختراعات کو فروغ دینا چاہیے، اور کھلے پن کے ذریعے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا ویٹ لینڈز کنونشن سے خطاب اہمیت کا حامل ہے،ما حو لیا تی ما ہرین

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے ووہان میں منعقدہ ویٹ لینڈز کنونشن کے فریقین کی 14 ویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ورچوئل شرکت کی اور “ویٹ لینڈز کا تحفظ، مستقبل کا تحفظ، ویٹ لینڈز کے مزید پڑھیں

چینی صدر

پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے چینی صدر کے خطاب کی نمایاں پزیرائی

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پانچویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔ ایکسپو میں شریک ملٹی نیشنل انٹرپرائزز کے سربراہان نے کہا کہ صدر شی کے مزید پڑھیں