اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر عائد کپتان بننے کی پابندی اٹھا لی۔ڈیوڈ وارنر پر 2018ء میں بال ٹیمپرنگ کے سینڈ پیپر اسکینڈل کے بعد پابندی عائد کی گئی تھی اور کرکٹ آسٹریلیا نے ان پر تاحیات مزید پڑھیں
میلبرن (نمائندہ خصوصی)ٹیسٹ کرکٹ کے 150 سال مکمل ہونے کا جشن منانے کے لیے آسٹریلیا اور انگلینڈ ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے واحد ٹیسٹ میچ کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں
میلبرن (گلف آن لائن) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے قبل آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کا کوویڈ 19 کا شکار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلوی وکٹ کیپر جوش انگلس کورونا وائرس کا شکار ہیں تاہم مزید پڑھیں
سڈنی (گلف آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کے منیجر نے کہا ہے کہ گلین میکسویل کرکٹ آسٹریلیا کے زیرِ تفتیش نہیں ہیں۔ ایک بیان میں میکسویل کے منیجر نے کہا کہ گلین میکسویل ہفتے کو پیش آنے والے واقعے پر مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن) آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے عثمان مزید پڑھیں
سڈنی (گلف آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیموں نے آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں
سڈنی (گلف آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے دورے پر اے ٹیم کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے بتایا کہ دو سالوں بعد اے ٹیم کا یہ پہلا دورہ ہے۔آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گراؤنڈ جا کر ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کا فائنل دیکھے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں اور چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں
ولنگٹن (گلف آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ بارڈرکنٹرول اورقرنطینہ کی ضروریات کیباعث سیریزمنسوخ کی گئی ہے۔سیریز منسوخ ہونے کی ایک وجہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا مزید پڑھیں
سڈنی (گلف آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے اعتراف کیاہے کہ ٹم پین کیس میں 2018 میں حقائق چھپانیکا غلط فیصلہ کیاگیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ رچرڈ کے مطابق اس وقت کرکٹ بورڈ کا سربراہ میں نہیں تھا تاہم کرکٹ آسٹریلیا نے دوہزار مزید پڑھیں