چائے

درآمدات میں اضافہ: صرف 2 ماہ میں 31 ارب 64 کروڑ 80 لاکھ روپے کی چائے منگوائی گئی

کراچی(گلف آن لائن) گزشتہ دو ماہ میں درآمدات میں اضافہ دیکھا گیا ہے، صرف 2 ماہ میں 31 ارب 64 کروڑ 80 لاکھ روپے کی چائے باہر سے منگوائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جولائی اور اگست 2023 میں 374 ارب مزید پڑھیں

گاڑیوں کی فروخت

پیٹرولیم مصنوعات دیگر وجوہات کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی

لاہور( گلف آن لائن)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باعث گاڑیوںکی فروخت میں فیصد 52 کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی بلند قیمتیں، مہنگی فنانسنگ اور صارفین کی جانب سے طلب میں کمی کی وجہ سے مزید پڑھیں

چاول

ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں 17 فیصد کی کمی ریکارڈ

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 17.33فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جولائی اور اگست میں 340237 میٹرک ٹن چاول مزید پڑھیں

کھجور

فیصل آباد،پاکستان سے متعدد ممالک کو کھجورکی برآمدات جاری

مکوآنہ (گلف آن لائن)پاکستان سے آسٹریلیا، بنگلہ دیش، کینیڈا، یونان، ڈنمارک، بھارت، جرمنی،نیپال، سپین،سری لنکا، امریکا، فرانس اور برطانیہ سمیت متعدد ممالک کو کھجورکی برآمدات جاری ہے جبکہ جدید پیداواری ٹیکنالوجی اپناکر اس کی پیداوار میں مزید اضافہ کرکے نہ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

اْمید ہے بھارت میں فینز پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے، شاہین آفریدی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شائقین سے احمدآباد میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کو سپورٹ کرنے کی امید لگالی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر شاہین آفریدی مزید پڑھیں

حارث ر ئوف

حارث رئوف کوپاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ، ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے

اسلام آباد(گلف آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث ئوف کوپاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ، ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

جنہوںنے پاکستان کے کھیلا ان کی توجہ انڈر 14، انڈر 16 اور انڈر 19 پر ہونی چاہیے ، شاہد آفریدی

کراچی (گلف آن لائن)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ جنہوںنے پاکستان کے کھیلا ان کی توجہ انڈر 14، انڈر 16 اور انڈر 19 پر ہونی چاہیے ۔ ایک انٹرویوکے دوران شاہد آفریدی سے پوچھا گیا کہ وہ اتنے مزید پڑھیں

پیٹ کمنز

امید ہے بھارت کے خلاف تمام میچز میں شرکت کروں گا، پیٹ کمنز

موہالی(گلف آن لائن)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ امید ہے بھارت کے خلاف تمام میچز میں شرکت کروں گا۔موہالی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ انجری کے بعد اب بہتر محسوس مزید پڑھیں

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو ہم بھی لینگے،سعودی ولی عہد

ریاض(گلف آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوئے تو مملکت بھی سکیورٹی وجوہات اور طاقت کے توازن کے لییایسا ہی کرے گی۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویومیں انہوں نے مزید پڑھیں

امریکا

اسرائیل،سعودیہ تعلقات سے خطے میں استحکام ممکن ہے،امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کو ایک ساتھ لانے سے خطے کے استحکام پرزبردست اثرپڑے گا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا مزید پڑھیں