آئی ایم ایف

بیل آوٹ پیکج: آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی

نیویارک (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے بیل آوٹ پیکج کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط جاری کردی گئی ہے۔آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

باتیں ہورہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائےگا مگر سارے اشاریے مثبت ہیں: عطا تارڑ

نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ باتیں ہو رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائےگا، آئی ایم ایف کو لیٹر بھی لکھے گئے مگر آج سارے اشاریے مثبت ہیں۔ وزیر اطلاعات نے نیو یارک میں پریس مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ

پاکستان اور ترکیہ کا تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

نیویارک (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کر دی ہیں، معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے، ترکیہ سے پاکستان کے برادرانہ تعلقات ہیں، رجب طیب اردگان جلد پاکستان مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے بتایا ہے کہ آئندہ چار سال میں 100 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے، آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی۔انہوں نے یہ مزید پڑھیں

کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے

مالی سال 2024-25 کے پہلے دو ماہ میں کرنٹ اکاﺅنٹ 4 ماہ بعد سرپلس ہوگیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )مالی سال 2024-25 کے پہلے دو ماہ میں کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں تیزی سے 81 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ اگست میں کرنٹ اکاﺅنٹ 4 ماہ بعد سرپلس ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25میں جولائی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

شرح سود میں کمی کے اثرات،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (نمائندہ خصوصی ) شرح سود میں کمی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 889 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 79 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

مریم نواز کا آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کیلئے وزیراعظم کی کاوشوں کو خراج تحسین

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی مخلصانہ کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

رواں سال پاور سیکٹر کا قرض مزید 100 ارب بڑھے گا، پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا جس کا پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے، پاور سیکٹر کا گردشی قرض 24 سو ارب روپے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پی ٹی آئی 100جلسے کرے ،دوبارہ 9مئی نہیں ہونے دیں گے،طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک نہیں 100جلسے کرے لیکن دوبارہ 9مئی نہیں ہونے دیں گے۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جلسہ کرنا ہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے حکومت کو فصلوں کی امدادی قیمت مقرر کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف )نے ایک اور شرط عائد کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو گندم اور گنے سمیت تمام زرعی فصلوں کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا۔اس شرط سے گندم، گنا اور مزید پڑھیں