بیرسٹر دانیال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) صوبوں میں کبھی تفریق نہیں کرتی ، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے عوامی خدمت اور قومی چیلنجز سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔ اتوار کو میڈیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ کیلئے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مالی سال 2026 اور 2027 کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ دنوں میں بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان پر ٹیکس نیٹ بڑھانے، ٹیکس وصولی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

بجٹ مذاکرات،آئی ایم ایف کا وفاقی اور صوبائی سطح پر اضافی ٹیکس وصولی کا مطالبہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اورمعاشی اہداف پر جاری مذاکرات میں فریقین میں میکرو اکنامک فریم ورک اورنئے بجٹ اہداف پراختلافات برقرار ہیں۔ذرائع کے حوالے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

موجودہ حکمرانوں کی کوئی حیثیت نہیں، اصل حکمران آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک ہیں’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بے روزگاری کی شرح 7 فیصد سے تجاوز کر جانا حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، 59 لاکھ پاکستانی پہلے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

قسط کی منظوری حکومتی اقدامات پر آئی ایم ایف کے اعتماد کی علامت ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قسط کی منظوری حکومتی اقدامات پر آئی ایم ایف کے اعتماد کی علامت ہے۔اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت کی مخالفت کو پاکستان کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور اصلاحات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف نے بجلی، گیس اور پٹرولیم قیمتیں لاگت کے مطابق رکھنے کی ہدایت کر دی، سرکاری اداروں کی نجکاری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق آج آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کو کھربوں روپے کمرشل بینکوں سے سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ کی جانب سے تقریباً ایک کھرب روپے سرکاری اداروں کے ذریعے کمرشل بینکوں کے کھاتوں میں رکھنے کے اعتراف کے بعد پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت اور آئی ایم ایف میں نئی آٹو پالیسی پر اتفاق، ڈیوٹیز میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان نئی آٹو سیکٹر پالیسی پر اتفاق قائم ہوگیا، جسے حکومت رواں ماہ فائنل کر کے منظوری کیلئے آئی ایم ایف کو بجھوائے گی۔ دستاویز کے مطابق نئی آٹو پالیسی کو مزید پڑھیں