آئی ایم ایف

مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا خدشہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ آئی ایم ایف کی ریجنل اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ جنگ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ترقی پذیر ممالک قرضوں کے دباؤ کا شکار، سرمایہ کاری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے، وزیر خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک قرضوں کے دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں، جس سے ان کی سرمایہ کاری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور آئی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

سب جماعتیں اور تنظیمیں مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیں، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سب جماعتوں اور تنظیموں سے کہوں گا یہ مشکل وقت ہے حکومت کا ساتھ دیں۔ اپنے آبائی حلقے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائےگا، سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی کی بدترین لہر آئے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے آج سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے 1 ارب ڈالر اور آر ایس ایف کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔ عالمی مالیاتی ادارے مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھر

ایران،امریکہ مذاکرات کی باز گشت میں پاکستان کا مثبت تذکرہ بڑی سفارتی کامیابی ہے’ سیف کھوکھر

لاہور( ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ یومِ پاکستان کے موقع پر کینیڈا، قطر، سپین، ترکیہ اور یو اے ای سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں پاکستانی پرچم لہرا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف میں سٹاف لیول معاہدہ نہ ہوسکا، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پندرہ روزہ ورچوئل مذاکرات کے باوجود سٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا۔ آئی ایم ایف نے اپنے اعلامیہ میں تصدیق کی کہ پاکستان کے 7 ارب ڈالر کے ای مزید پڑھیں

بجلی صارفین

حکومت بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے، آئی ایم ایف

نیویارک(نمائندہ خصوصی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد مزید پڑھیں

شہباز شریف

معاشی ترقی، حکومت اور عالمی مالیاتی اداروں کے تخمینوں میں تضادات سامنے آگئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملکی معاشی ترقی سے متعلق حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی اداروں کے تخمینوں میں تضادات سامنے آگئے۔ آئی ایم ایف کے ورلڈ اکنامک آﺅٹ لک رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کا تخمینہ مزید پڑھیں