jahingir-tareen

استحکام پاکستان پارٹی عام آدمی کے دکھوں کا مداوا کرے گی، جہانگیر ترین

لاہور (گلف آن لائن) پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی، ملاقات میں پارٹی امور، تنظیم سازی، مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جہانگیر خان ترین سے ملاقات کے موقع پر مزید پڑھیں