شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دئیے۔سی پی او راولپنڈی کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے تھری ایم پی او مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس، وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ احکامات کیخلاف دائر اپیل واپس لے لی

اسلام آباد(گلف آن لائن ) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(گلف آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے نظربندی احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پرویز الہی کی جانب سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

ایک وقت آئے گا جب عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا،فیصل واوڈا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور عمران خان دور میں وفاقی وزیر رہنے والے فیصل واوڈا نے کہاہے کہ ابھی تو چیئرمین پی ٹی آئی کہہ رہے ہیں کہ میں جسے ٹکٹ دوں گا وہی جیتے گا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

معلوم نہیں بدھ کے جلسے میں کون اندر ہوگا کون باہر،عوام بھرپور شرکت کریں’شاہ محمود قریشی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عوام سے بدھ کے جلسے میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ اس دن کون اندر اور کون باہر ہوگا، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو ہائیکورٹ کے احکامات پر پیش نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فوادچوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(گلف آن لائن)کراچی میں شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کے ذمہ داران کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔کراچی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر کی اجازت دینے والے ذمہ داران کیخلاف سپریم کورٹ کے احکامات پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ مزید پڑھیں