وزیر خزانہ

سولر پینل پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہے، حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے ، وزیر خزانہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں حقیقت پر بات کرنی چاہیے کہ کرنٹ اکانٹ خسارہ کیسا ہے، کرنسی اسٹیبل ہے اور یہ ایسے ہی رہے گی، سرمایہ کار واپس آرہے ہیں، مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سے پاکستان بزنسل کونسل کے وفد کی ملاقات، مختلف امور پر غور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمداورنگزیب نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پاکستان بزنس کونسل کی تجاویزکوشامل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔وہ پیرکویہاں پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ بہت ہے لیکن استحکام نہیں ہے، آسٹریلوی کرکٹر

میلبرن(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ بہت ہے لیکن استحکام نہیں ہے، ایسی صورتحال میں پرفارم کرنا مشکل ہوتا ہے۔بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ نے میلبرن میں ایک تقریب مزید پڑھیں

چین

چین کی امریکہ کی جانب سے چین کی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین سے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ اور دیگر انفرادی ممالک کی جانب سے چین کی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری پر نئی پابندیاں عائد کرنے سے متعلق پوچھا گیا۔ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کے مضمون پر فرانس میں پر جوش رد عمل عروج پر پہنچ گیا

پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کے سرکاری دورے کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کا دستخط شدہ ایک مضمون فرانسیسی اخبار “لی فیگارو” میں شائع ہوا۔ اس مضمون کا عنوان چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کی روح مزید پڑھیں

میتھیو ملر

پاکستان اوربھارت کشیدگی میں کمی، مذاکرات سے مسائل حل کریں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن ) امریکا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو کشیدگی میں کمی کرنے چاہیے۔ مزید پڑھیں

چین

چین، روزگار کے لیے 300 بلین یوآن سے زیادہ کی حکومتی معاونت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی تحفظ  کے مطابق 2023 میں،چین میں روزگار کے استحکام کی پالیسیوں کو فوری طور پر ایڈجسٹ کیا گیا اور انہیں بہتر بناتے ہوئے ملازمتوں کو مستحکم کرنے اور روزگار کو بڑھانے مزید پڑھیں

چین

چین  کی وحدت  وقت کا رجحان اور عوام کی امنگ ہے، چینی میڈ یا 

بیجنگ ()   چین کے  تائیوان میں ہونے والے دو انتخابات کے نتائج کے مطابق  ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کے امیدوار تائیوان خطے کے لیڈر منتخب ہوئے ہیں۔ تائیوان کے قانون ساز ادارے  کی 113 نشستوں میں سے 52 مزید پڑھیں

حیان عبدالغنی

عالمی منڈی میں استحکام کے لیے اوپیک پلس کی کوششیں جاری

بغداد(گلف آن لائن)عراق کے وزیر تیل حیان عبدالغنی نے کہا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے گروپ(اوپیک گروپ) تیل کی عالمی منڈی کے استحکام کے لیے موجود چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

شہباز شریف

سرتاج عزیز اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے، کمی پوری نہیں ہوسکتی’ شہباز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں