ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کالاپتہ افراد کا معاملہ نئی وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدثرنارواوردیگرلاپتا افراد کا معاملہ نئی وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پرسیکریٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر اعتراضات ختم ، پیر کو دوبارہ مقرر کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں فیصلہ کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر اعتراضات ختم کرتے ہوئے پیر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات کے معاملے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجراء روکنے کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج، پانچ ہزار جرمان نے کے ساتھ درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء وطن واپسی پر ان کی گرفتاری سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے شہری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر کے اقدام کے خلاف درخواست مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید عباسی نے دائر کی۔ درخواست میں ڈپٹی مزید پڑھیں

سٹاپ واچ لسٹ

ڈاکٹر شہباز گل، شہزاد اکبر، اعظم خان سمیت دیگر افراد کے نام سٹاپ واچ لسٹ سے نکالنے کے حکم امتناع میں اٹھارہ اپریل تک توسیع

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شہباز گل، شہزاد اکبر، اعظم خان سمیت دیگر افراد کے نام سٹاپ واچ لسٹ سے نکالنے کے حکم امتناع میں اٹھارہ اپریل تک توسیع کردی جبکہ چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ کا شہزاد اکبر اور شہباز گِل کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالے جانے کا حکم معطل

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر اور شہبازگل کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا آرڈر معطل کردیا۔عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر اور سابق معاون خصوصی شہباز گل ایف آئی اے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس غیر آئینی قرار دے دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 4 صفحات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، ایف آئی اے حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہمارے معاشرے میں کیوں سوشل میڈیا پر بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا تو معاشرے کا عکاس ہوتا ہے، ہمارے معاشرے میں کیوں سوشل میڈیا پر بدتمیزی اور بدتہذیبی ہے۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا مزید پڑھیں