احسن اقبال

احسن اقبال نے نارووال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس پراحتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے نارووال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس پراحتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیر داخلہ کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کرکے شکایات سننے کا حکم

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائداعظم یونیورسٹی میں طالب علموں کو ہراساں کرنے پر وزیر داخلہ کو کل جمعرات کو بلوچ طلبہ سے ملاقات کرکے شکایات سننے کا حکم دیدیا ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائیکورٹ میں ڈی چوک میں سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈی چوک میں سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔ جمعرات کودرخواست ایڈووکیٹ محمد آصف گجر نے دائر کی ۔ درخواست میں سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن،سیکرٹری وزارت داخلہ،چیف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔منگل کو سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں بینچ نے مونال ریسٹورینٹ کو سیل کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی حکومت کو لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر کا تعین کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو لڑکیوں کی شادی کی کم سے کم عمر کا تعین کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت کردی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستان کی عدالتیں آزاد جموں کشمیر کے فیملی کیسز نہیں سن سکتیں، ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالتیں آزاد جموں کشمیر کے فیملی کیسز نہیں سن سکتیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی فیملی کورٹ کے ایک فیصلے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مسلم لیگ ن نے بھی پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) مسلم لیگ ن نے بھی پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے دائر درخواست میں وزارت قانون، صدر پاکستان اور ایف آئی اے کو فریق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مونال ریسٹورنٹ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے  کیخلاف دائر  اپیل پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن آن لائن)سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز پر قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے  کیخلاف دائر  اپیل پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی ہے۔  عدالت عظمی نے مونال ریسٹورنٹ کو  مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے آصف علی زرداری اور فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اوروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مسلم لیگ (ن) کاپیکا ترمیمی آرڈیننس کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر مریم اورنگزیب اور سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کی طرف سے پٹیشن مزید پڑھیں