حسن علی

فاسٹ بائولر حسن علی پاکستان سپر لیگ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے بالر بن گئے

اسلام آباد (گلف آن لائن)فاسٹ بائولر حسن علی پاکستان سپر لیگ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے بالر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 100وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے بالر بننے کا ریکارڈ انہوں نے گزشتہ روز (28 فروری مزید پڑھیں