نیتن یاھو

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ

تل ابیب(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت بھی ہونی چاہیے،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کیلئے آمدن کا ذریعہ ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کیلئے آمدن کا ذریعہ ہیں،ہمیں اپنے معاشرے بالخصوص تعلیمی اداروں میں منشیات کی ترسیل کو روکنا مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

8 فروری کے نتخابات کے بعدنئی حکومت تشکیل پائے گی، نگران حکومت رخصت ہو جائیگی ،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ8 فروری کیانتخابات کے بعدنئی حکومت تشکیل پائے گی، نگران حکومت رخصت ہو جائے گی ، انتخابات میں التوا سے متعلق تمام قیاس آرائیاں دم توڑ جائیں گی، اپنی آئینی مزید پڑھیں

کورکمانڈرزکانفرنس

آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کورکمانڈرزکانفرنس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) 262 ویں کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کرنے ،اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے یو این فائر آرمز پروٹوکول کی منظوری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چھٹے اجلاس میں یو این فائر آرمز پروٹوکول کی منظوری دی گئی۔چینی میڈ یا کے مطا بق فائر آرمز پروٹوکول منظم بین الاقوامی جرائم کے خلاف اقوام مزید پڑھیں

چینی اور تیل

چینی اور تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے اعدادوشمار سامنے آ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں چینی اور تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون کے حوالے سے اعدادوشمار سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت اورعسکری قیادت نے ملکی سالمیت و استحکام کے پیش نظر سخت اقدامات لینے مزید پڑھیں

نگران حکومت

اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے، مقامی حکام کی ملی بھگت سے اسمگل شدہ ایرانی تیل کی 27ہزار گاڑیاں مزید پڑھیں

مہنگائی سے ستائے عوام

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجے فیصل آباد میں چینی کی قیمت 50 روپے کمی کے بعد 150 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ چینی کی مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر داخلہ

اسمگلنگ اونٹ پر نہیں ٹرکوں پر ہوئی، آرمی چیف کی واضح ہدایت ہیں، ملوث لوگوں کا کورٹ مارشل ہوگا، نگران وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جتنی بھی اسمگلنگ ہوئی ہے، یہ اونٹوں پر نہیں ٹرکوں پر ہو رہی تھی، آرمی چیف نے بڑے واضح انداز میں ہدایت دیں کہ نا صرف کورٹ مزید پڑھیں

حارث نواز

جہاں خواتین کو ہراسانی کیا جائیگا وہاں کے ایس ایچ او کو ہٹا دینگے: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ

اسلام آباد (گلف آن لائن)نگراں وزیرِ داخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ پولیس کو سخت پیٹرولنگ کا کہا ہے جس علاقے میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات پیش آئیں گے وہاں کے ایس ایچ او کو ہٹا مزید پڑھیں