یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب اشیاء کا معیار اعلیٰ ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ترجمان یوٹیلٹی سٹورز

مکوآنہ (گلف آن لائن)ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن (یو ایس سی)نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب اشیاء کی کوالٹی اور معیار اعلیٰ ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ ترجمان کے مطابق ملک بھر میں قائم تمام یوٹیلٹی سٹورز پر مزید پڑھیں