اعتزاز احسن

الیکشن 30اپریل کو ہی ہو گا ،سپریم کورٹ نے بلایا تو سب با ادب با ملاحظہ ہوشیار کھڑے ہوں گے’اعتزاز احسن

لاہور (گلف آن لائن) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یہ کسی کی بھول ہے کہ 30اپریل کو الیکشن نہیں ہوں گے، انتخابات سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخوں میں ہوں گے،جس دن سپریم کورٹ نے بلایا مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

جس طرح سیاسی جماعتوں کیلئے ان کی قیادت ، وکلاء کے لئے چیف جسٹس ریڈ لائن ہیں’ اعتزاز احسن

لاہور( گلف آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جس طرح سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں اور کارکنان کیلئے ان کی قیادت ریڈ لائن ہے اسی طرح چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

پی ڈی ایم کے پاس 186 ووٹ نہیں ہیں توعدم اعتماد کی تحریک نہیں لاسکتے’اعتزاز احسن

لاہور(گلف آن لائن)نامور ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے پاس 186 ووٹ نہیں ہیں توعدم اعتماد کی تحریک نہیں لاسکتے،بجٹ سیشن کے علاوہ اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتمادپیش کی جاسکتی ہے، اسمبلی کا مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

رانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں، اعتزاز احسن

گجرات(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو شہباز گل پر مبینہ تشدد کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ رانا ثنا اللہ پیپلز پارٹی کیلئے مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل سے ایکدوسرے کیساتھ نہیں ‘ اعتزاز احسن

لاہور( گلف آن لائن)سینئر قانون دان اعتراز احسن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہیں،اگر اپوزیشن جماعتیں صدق دل سے چلیں تو نمبر گیم پوری کرسکتی ہیں مزید پڑھیں