عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ہدایت پر ڈی جی پی آر آفس میں کرسمس کی مناسبت سے تقریب

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی ہدایت پر ڈی جی پی آر آفس میں کرسمس کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں سیکرٹری انفارمیشن پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی نے کرسمس کا کیک کاٹا اور مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے دوڑ دھوپ’ محسن نقوی کی خاموشی سے آئی سی سی حکام سے اہم ملاقاتیں

دبئی (نمائندہ‌خصوصی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دبنگ مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، اگر اس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے افسران کے پروموشن کورس پر نہ جانے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس لے لیا۔جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس پر مزید پڑھیں

محسن نقوی

شہریوں کے جان و مال تحفظ کیلئے سیف سٹی اتھارٹی اور غیر ملکی شہریوں کیلئے ایس پی یو قائم کررہے ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اسلام آباد سیف سٹی اتھارٹی اور غیر ملکی شہریوں کے لئے سپیشل پروٹیکشن یونٹ(ایس پی یو)قائم کررہے ہیں، اسلام آباد مزید پڑھیں

چیف جسٹس

یونیورسٹیوں کو تباہ کیا جا رہا ہے ، محکمہ تعلیم کے افسران کیا مکھیاں مار رہے ہیں ؟ چیف جسٹس

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے اسے تباہ کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملک بھر مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک کے تحت پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کےصدر اور سابقہ سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ماحول دوست منصوبوں کے آغاز اور زمینی حقائق مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

چائنیز انجینئرز پر دہشتگردی کے واقعہ کی انکوائری کمیٹی نے غفلت کے مرتکب افسران کا تعین کیا ہے ، عطا اللہ تارڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ چائنیز انجینئرز پر دہشتگردی کے واقعہ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ دیدی ہے جس کی روشنی میں غفلت کے مرتکب آر پی اوہزارہ ڈویژن مزید پڑھیں

شاہیرہ شاہد

حکومت زیادہ اخراجات والے اداروں کو مالی طور پر خود کفیل بنانے پر غور کر رہی ہے ، سیکرٹری اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد نے کہا کہ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ایک اہم ادارہ ہے، یہ مختلف زبانوں میں خبریں ملک کے کونے کونے تک پہنچاتا ہے۔ وہ جمعہ کوپی بی سی کے دفتر کے دورے کے مزید پڑھیں

تیمور سلیم جھگڑا

آئندہ انتخابات میں کوئی امیدوار مہم نہیں چلائے گا، صرف آر اوز کو پیسے دیدے گا، تیمور سلیم جھگڑا

پشاور(نمائندہ خصوصی)رہنما تحریک انصاف تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہارنے والے کس منہ سے کابینہ میں بیٹھ گئے ہیں؟ آئندہ انتخابات میں کوئی امیدوار مہم نہیں چلائے گا، صرف ریٹرننگ افسران (آر آوز)کو پیسے دیدے گا۔ پشاور ہائی مزید پڑھیں