رانا ثناء اللہ

پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشتگردی کا سامنا ہے اور اس کے پیچھے بھارت ہے،بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی غیر ملکی فنڈنگ سے ہو رہی ہے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

سینیٹر محمد اورنگزیب کا یو این ڈی پی کے نمائندہ پاکستان اور ان کی ٹیم کے ساتھ فالو اپ اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات کو یو این ڈی پی کے نمائندہ پاکستان ڈاکٹر سیمو نل رزک اور ان کی ٹیم کے ساتھ فالو اپ میٹنگ کی۔ اجلاس میں پراجیکٹس کے مزید پڑھیں

ضیا الحسن لنجار

مصطفی عامر قتل کیس میں افواہیں پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی،ضیا لنجار

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی میں مصطفی عامر کے اغوا اور قتل کیس کے حوالے سے افواہیں اور من گھڑت بیانیے زیر گردش ہیں، افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

امتحانات

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مارچ2025 سے شروع ہونگے

سرگودہا(نمائندہ خصوصی)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مارچ2025 سے شروع ہونگے جس کے لئے 338 امتحانی مراکز تشکیل دے کر تمام انتظامات مکمل کر کے نگران عملہ تعینات کر دیا گیا. اس حوالہ سے مزید پڑھیں

پتنگ بازی

پولیس کی انسدادِ پتنگ بازی ایکٹ کے تحت کارروائیاں،440افراد گرفتار،429مقدمات

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور پولیس کی جانب سے رواں سال انسدادِ پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مختلف کارروائیوں میں440افراد کوگرفتارکر کے429مقدمات کا اندرج کیاگیا ہے۔ یہ بات ترجمان لاہور پولیس نے یہاںجاری اپنے بیان میں کہی۔ ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاکستان ہمیشہ علاقائی و عالمی امن کیلئے پرعزم رہا ، اقوام متحدہ کے امن مشنز میں ملکی خدمات اس عزم کا واضح ثبوت ہیں،قائمقام صدر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ علاقائی اور عالمی امن کیلئے پرعزم رہا ہے اور اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کی خدمات اس عزم کا واضح ثبوت ہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں

شہبا زشریف

پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی مکمل استعداد موجود ہے،وزیراعظم شہبا زشریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور ملک کا نام روشن کرنے کی مکمل استعداد موجود ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ مزید پڑھیں

اسپیکر ایاز صادق

قومی اسمبلی اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران موجود نا ہونے پر اسپیکر وزارت داخلہ افسران پر برہم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی اجلاس وقفہ سوالات کے دوران موجود نا ہونے پر اسپیکر ایاز صادق وزارت داخلہ افسران پر برہم ہوگئے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی جانب سے پوائنٹ آف آرڈرپر بولنے کی درخواست پر مزید پڑھیں

صدور

روسی صدر پیوٹن کا ایران میں2نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا اعلان،جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے پر دستخط

تہران(نمائندہ‌خصوصی)ایران اور روس کے صدور نے کریملن میں جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدے پر دستخط کردیے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق روسی صدر پیوٹن نے ایران میں دو نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ ایران کیلئے نئے جوہری ری مزید پڑھیں

یون سوک یول

جنوبی کوریا کے معطل صدر یون سک یول کوآخر کار گرفتار کرلیا گیا

سیئول (نمائندہ خصوصی )جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو مارشل لا کی ناکام کوشش کے بعد بغاوت کے الزام میں بدھ کے روز گرفتار کر لیا گیا، بدعنوانی کے خلاف سیکڑوں تفتیش کاروں اور پولیس نے کئی ہفتوں مزید پڑھیں