وزیر خارجہ

کشمیر کی طرح فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈا پر حل طلب ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلا نی نے کہا ہے کہ کشمیر کی طرح فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈا پر حل طلب ہے ،دونوں مسلوں پر اقوام متحدہ کی قرادراد موجود ہے جس پر عمل درآمد مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی قرارداد میں انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کا تصور ایک بار پھر شامل

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے “بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ کو روکنے کے لئے مزید عملی اقدامات” جیسی قراردادوں کو منظور کیا اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

غزہ میں فوری جنگ بندی لاکھوں فلسطینیوں کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (گلف آن لائن)فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے)کیکمشنر جنرل فلپ لازارینی کہا ہے کہ غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری جنگ بندی لاکھوں افراد کے لیے مزید پڑھیں

چین

شام کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی مخالفت کر تے ہیں، چین

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے شام میں سیاسی اور انسانی مسائل پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین بیرونی طاقتوں کی شام کے اندرونی معاملات مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

تاریخ ہم سب کا فیصلہ کرے گی، غزہ میں تباہی پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پیغام

نیویارک (نیو ز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں لاکھوں انسانوں کی تباہی پر بے بسی کے عالم میں اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ تاریخ ہم سب کا فیصلہ کرے گی۔ ایک بیان مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم کا عالمی فریقوں سے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے اس حوالے سے عالمی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے: حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نیوز ڈیسک)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ بہت سے لوگوں کو حماس کی حمایت کرتے ڈر لگتا ہے۔انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہر باضمیر انسان اسرائیل اور امریکا کے مظالم دیکھ مزید پڑھیں

سفر نامی خصوصی نمائش

تہذیبوں کا سفر نامی خصوصی نمائش

جنیوا (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ ، جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیے چین کے مستقل مشن نےخصوصی نمائش “تہذیبوں کا سفر” کی افتتاحی تقریب کی مشترکہ میزبانی کی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مزید پڑھیں

فلسطین اور اسرائیل

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی کو اولین ترجیح دی جانی چاہیئے ، چین

اقوا متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مکمل جنگ بندی کے فروغ کو اولین ترجیح دینی چاہیے۔ چانگ جون نے اسرائیل -فلسطین کے مسئلے پر سلامتی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پاکستانی افواج اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل پیرا ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر عمل پیرا ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے 78 ویں یوم تاسیس مزید پڑھیں