عرب لیگ

نیتن یاہو حکومت نے جنین میں آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا، عرب لیگ کی وارننگ

تل ابیب(گلف آن لائن)وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں اسرائیلی حکومت نیغرب اردن کے جنین میں فوجی آپریشن کو ایک ایسے وقت میں توسیع دینے پر اتفاق کیا جب عرب لیگ نے اس حملے کے نتائج سے خبردار کرتے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا غرب اردن اور اسرائیل میں تشدد کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)فلسطین کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کی دو روز تک جاری رہنے والی وحشیانہ فوجی کارروائی پر اقوام متحدہ نے جمعہ کو ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سفارت کاروں نے کہا کہ اقوام مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیلی فورسز نے جنین میں شدید زخمی افراد کو طبی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا کی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (گلف آن لائن)اقوام متحدہ میں انسانی ہمدردی کے رابطہ دفتر کی ترجمان وینیسا ہیوگینن نےمقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے جنین میں اسرائیلی فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وینیسا ہیوگینن مزید پڑھیں

شاہ محمود

سیاسی، قانونی اور پرامن طریقے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاسی، قانونی اور پرامن طریقے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں ، آئی ایم ایف سے 9 ماہ کیلئے ایک معاہدہ ہوا جس سے مزید پڑھیں

جان کیری

عراق پر2003 میں حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، جان کیری کا اعتراف

نیویارک(گلف آن لائن)ماحولیاتی تبدیلیوں بارے امریکا کے خصوصی مندوب جان کیری نے اعتراف کیاہے کہ 2003 میں عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا۔ انہوں نے فرانسیسی ٹی وی چینل ایل سی آئی کو انٹرویو میں کہا کہ عراق پر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ افریقی ساحل کے علاقے میں جرائم سے نمٹنے کیلئے کوشاں

اقوام متحدہ(گلف آن لائن)افریقہ کے ساحل کے خطے میں منظم جرائم سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے امن کمیشن (پی بی سی) کا اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں گزشتہ روز سفارتی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

القاعدہ افغانستان میں اپنے اڈے دوبارہ بنا رہی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان افغانستان میں پھیل رہی ہے اور اس کے جنگجوئوں کی تعداد 6,000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔ اس کے ساتھ القاعدہ خاموشی سے افغانستان میں تربیتی کیمپوں کی تعمیر نو مزید پڑھیں

اجلاس

چین کا امریکہ سے افغان اثاثے جلد از جلد واپس کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (گلف آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان مسئلے پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس میں سلامتی کونسل کے ارکان کے علاوہ افغانستان، پاکستان، بھارت، ایران، قازقستان، مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

طالبان حکومت نے خواتین سے متعلق یو این کی رپورٹ مسترد کردی

کابل (گلف آن لائن ) طالبان حکومت نے خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

لارڈ طارق احمد

سعودی عرب کیساتھ تعاون عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کا بنیادی ستون ہے، برطانوی وزیر

لندن (گلف آن لائن)مشرق وسطی کے لیے برطانوی وزیر مملکت لارڈ طارق احمد نے کہا ہے کہ برطانیہ اور سعودی عرب کے درمیان تعاون بین الاقوامی دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک بنیادی ستون ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں