چینی مندوب

عسکری حیاتیاتی سرگرمیوں کی اطلاع عالمی برادری کے لیے  تشویش کا باعث ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)  چین کے مستقبل مندوب جانگ جون نے کہا کہ عسکری حیاتیاتی سرگرمیوں کے بارے میں کسی بھی قسم کی اطلاع عالمی برادری کے لیے بے حد تشویش اور توجہ کا باعث ہونی چاہیے. چینی میڈ یا مزید پڑھیں

چینی مندوب

افغان جنگ کے دوران ہلاک اور زخمی ہونے والے بچوں کی تعداد26 ہزار سے زائد رہی، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)چین کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس کے دوران یو این سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ برائے امور اطفال اور مسلح تنازعات کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انسانی حقوق کونسل مزید پڑھیں

عالمی برادری

چند ممالک غلط معلومات کے ذریعے چین پر حملہ آور ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، عالمی برادری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)جنیوا میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے امور خالصتاً چین کے داخلی معاملات ہیں جن میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کی اجازت نہیں ہے۔ ہانگ کانگ کے معاملات میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

ہماری حکومت نے اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی، پی ٹی آئی نے ہمیشہ عوامی امنگوں کی نمائندگی کی ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے رابطہ ،تازہ ترین علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں تازہ ترین علاقائی اور عالمی امور پردونوں رہنمائوں نے تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

یوکرین میں ہلاک شہریوں کی تعداد 564 ہوگئی، اقوام متحدہ

لندن (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی فوج کی کارروائیوں کے دوران مارے گئے شہریوں کی تعداد 564 ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ ہلاک افراد میں بچے مزید پڑھیں

صدر مملکت

مختلف طبقات پاکستان میں صنفی تفاوت کو دور کرنے کیلئے حکومتی کوششوں کی حمایت کے لیے اپنا اہم کردار ادا کریں، صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سول سوسائٹی کی تنظیموں، غیر سرکاری تنظیموں، مخیر حضرات، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں، بین الاقوامی شراکت داروں، حکومتی اور نجی محکموں اور خواتین پر زوردیا کہ وہ آگے آ کر مزید پڑھیں

چینی مندوب

نیوکلیئر پاور پلانٹ بارے اطلاعات پر تشویش ہے، یوکرین صورت حال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا یوکرین میں جوہری تنصیبات کے تحفظ کے حوالے سے ایک ہنگامی اجلاس ہفتہ کو  منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے اجلاس میں شرکت کی مزید پڑھیں

چین

تائیوان کی علیحدگی کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چین کا دوبارہ اتحاد ایک منصفانہ مقصد ہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 1971 میں، اقوام متحدہ کی 26ویں جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے قرارداد 2758 منظور کی، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا تمام ممالک سے قابل تجدید توانائی کی جانب تیزی سے منتقلی پر زور

اقوام متحدہ(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے دنیا کے تمام ممالک پر قابل تجدید توانائی کی جانب تیزی سے منتقلی پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں جنیوا پریس کانفرنس مزید پڑھیں