ریاض اجلاس

ریاض اجلاس،دو ریاستی حل کیلئے ناقابل واپسی اقدامات کا مطالبہ

ریاض(گلف آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کے لیے ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا جس میں قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ بلنکن

رفح پر حملے پر تشویش ہے،بلنکن کی نیتن یاھو کو وارننگ

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کو مطلع کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کو غزہ کے جنوب میں واقع شہر رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی مزید پڑھیں

اسپرنگ  فیسٹیول گالا

متعدد ممالک میں اسپرنگ  فیسٹیول گالا اوورچر  کی سرگرمیوں کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن)   کچھ عرصہ قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی تھی جس میں جشن بہار کو اقوام متحدہ کی تعطیل قرار دیا گیا تھا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

سیکر ٹری جنرل یو این 

اقوام متحدہ عالمی ترقی کی حمایت کے لیے چین کا شکریہ ادا کرتی  ہے، سیکر ٹری جنرل یو این 

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل  انتونیو گوئتریس نےنئے  چینی  قمری سال کے موقع پر  مبارک باد کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈریگن کے سال کے موقع پر، میں سب کو اپنی جانب سے دلی مبارک مزید پڑھیں

صدر مملکت

تنازعہ کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا کلیدی ستون رہے گا’ عارف علوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی حکومت اور عوام کشمیریوں کی منصفانہ اور جائز جدوجہد کیلئے اپنی غیر متزلزل حمایت کی تجدید کرتے ہیں، تنازعہ جموں و کشمیر مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول گالا

جنیوا میں چائنا میڈیا گروپ کی ” اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” تقریب کا انعقاد

جنیوا (نمائندہ خصوصی)   چائنا میڈیا گروپ کی “اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” تقریب  جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے پیلس ڈیس نیشنز میں منعقد ہوئی۔  اس تقریب کا تھیم تھا “چینی  جشن بہار  منائیں اور  سی یم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا  مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے کے لئے نئے راستے تلاش کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ ، بالخصوص تجارت اور ماحولیاتی اقدامات کے خصوصی حوالے سے تعاون بڑھانے کے لئے نئے راستے تلاش کرنے پر اتفاق مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کے ملکی انسانی حقوق کا جائزہ چین کی کامیابیوں اور عزائم کا ثبوت ہے، رپورٹ

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)   جنیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے کنٹری پریکٹسز ریویوز سے متعلق ورکنگ گروپ کے 45 ویں اجلاس میں ملکی جائزے کے چوتھے دور میں چین کی  رپورٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، ترجمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، ان ممالک سے رابطے میں ہیں جہاں سے بھارت دہشتگردی کراتا رہا، پاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ ہے مزید پڑھیں