چوہدری محمد سرور

قرآن مجید کی بے حرمتی ، نبی کریم ۖ کی شان میں گستاخی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا’ چوہدری سرور

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور نبی کریم حضرت محمد ۖ کی شان میں گستاخی کو کسی صورت برداشت مزید پڑھیں