عمران خان

توہین الیکشن کمیشن کیس،بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات کیس

انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت دیدی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی مزید پڑھیں

عون چوہدری

الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی جیت کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ نوٹی فکیشن غلطی سے جاری ہوگیا، سلمان اکرم راجا کی درخواست سنی جائے گی،نجی ٹی وی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری کردیں، فہرستوں میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی فہرستیں بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے خواتین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہوئی، اکبر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

عام انتخابات، پولنگ اسٹیشنز بنانے کیلئے نجی اسکولوں کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی )نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں تمام اضلاع سے نجی تعلیمی اداروں اور ان کے اساتذہ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

مالی گوشوارے جمع نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کےلیے نیا انتباہ جاری

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) میں رجسٹرڈ 168 سیاسی جماعتوں میں سے اب تک 107 جماعتوں نے سالانہ مالی گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ باقی رہ جانے والی 61 جماعتوں کے لئے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ن

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( گلف آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارلیمنٹیرینز کے گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مالی سال 2022-23 کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2023ء مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے الیکشن کمیشن کو روک دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں