طاقتور ہندو خاتون

دنیا کی طاقتور ہندو خاتون امریکا کی نئی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نامزد

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)دنیا کی طاقتور ہندو خاتون تلسی گبارڈ امریکا کی نئی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ہوں گی جو 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نگرانی کریں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق کرما یوگی کہلانے والی 43 سالہ تلسی امریکی کانگریس مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن

امریکی ارکان کانگریس کا عمران خان کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو ایک اور خط

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ کر بانی پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے 46 ارکان کانگریس کی جانب سے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

امریکی کانگریس پاکستان کے معاملات کا نوٹس لے لیتی اسرائیل کے قتل عام کا نوٹس نہیں لیتی، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس پاکستان کے معاملات کا نوٹس لے لیتی ہے مگر اسرائیل کے قتل عام کا نوٹس نہیں لیتی، اسرائیلی جرائم میں شامل ہونیوالوں کو کوئی اہمیت نہیں مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیا

ریاض(نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے،امریکی میڈیاکے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ ظاہر کیا،رپورٹ کے مطابق محمد بن مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے ڈوپنگ کی خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اینٹی ڈوپنگ سینٹر نے امریکی کانگریس اور یو ایس اے ڈی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر زور دیا کہ وہ امریکہ میں ڈوپنگ کے سنگین مسئلے کا سامنا  کرتے ہوئے  دوسرے ممالک کے اینٹی ڈوپنگ  معاملات مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے متعلق امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا ہم نے نوٹس لیا ہے اور اس کے جواب میں قرارداد لا ئی جائے گی،امریکی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکہ تائیوان کے ساتھ حکام کے تبادلے ختم کرے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ اور تائیوان کے درمیان کسی بھی شکل میں سرکاری تعلقات کے قیام اور امریکہ کے کسی بھی مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی چین کے خلاف رائے عامہ کی جنگ نے”الزام تراشی کی صنعت ” تشکیل دی ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  یورپی اسکالر جان اوبرگ نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ امریکہ نے ایک بل پیش کیا تھا جس میں چین کے بارے میں منفی خبریں بنانے کے لیے صحافیوں کو تربیت دینے کی مزید پڑھیں

عارضی بجٹ

امریکی کانگریس میں ووٹنگ کے دوران فائر الارم بج اٹھے

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان میں اہم ووٹنگ کے دوران فائر الارم بجانے پر ڈیموکریٹ جمال بومن کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن کا الزام ہے کہ کانگریس رکن نے ووٹنگ میں خلل ڈالنے کیلئے مزید پڑھیں