سعد حسین رضوی

تحریکِ لبیک کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کر دیا گیا

لاہور (گلف آن لائن) تحریکِ لبیک پاکستان کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کیساتھ معاہدے کے تحت تحریک لبیک پر پابندیاں ہٹائی جاری ہیں۔ہوم ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں