عمر عطا بندیال

ریویو ایکٹ پر نوٹس کے بعد انتخابات کا کیس نئے قانون کے تحت بینچ سنے گا ، چیف جسٹس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کہا مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہبازشریف

وزیراعظم رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ کا دورہ کریں گے، حلف برداری تقریب میں شریک ہونگے

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم 3 جون کو صدر اردوان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔ میڈیا مزید پڑھیں

اسٹیورٹ رہوڈز

کیپٹل ہل حملہ،ٹرمپ کے حامیوں کے سرغنہ کو 18 سال قیدکی سز ا سنادی گئی

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا میں 2021 میں کیپیٹل ہل (امریکی ایوان نمائندگان)پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے حملے کے مقدمے میں حملہ آوروں کے سرغنہ اسٹیورٹ رہوڈز کو 18 سال قیدکی سزا سنادی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹیورٹ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

جتنی جلد انتخابات ہوں گے حالات اتنی جلدی معمول پر واپس آئینگے’ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ملک میں جتنی جلد انتخابات ہوں گے حالات اتنی جلدی معمول پر واپس آئیں گے اور اسی سے سیاسی اور معاشی استحکام بھی مزید پڑھیں

شیخ محمد بن زایدآل نہیان

اماراتی صدرکا ترک ہم منصب سے انتخابات اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

ابوظہبی (گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے صدر شیخ محمد بن زایدآل نہیان نے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلی فون پر دوطرفہ تعلقات اور ترکیہ میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔یواے مزید پڑھیں

جیک سلیوان

انتخابات جو بھی جیتے ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے:امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے وائٹ ہاس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان میں جمہوریت ”پست ترین سطح” پر ہے اور عدلیہ ہی واحد امید ہے، عمران خان

لاہور (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ”پست ترین سطح” پر ہے اور عدلیہ ہی واحد امید ہے، یہ انتخابی دوڑ سے باہر کرنے کے لیے گرفتار کرنا مزید پڑھیں

عمران خان

حکمران انتخابات کا راستہ روکنے کیلئے حکمران آئین شکنی کاراستہ اختیارکررہے ہیں’ عمران خان

لاہور( گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے کینیڈاکی اپوزیشن پارٹی کے لیڈر پیٹرک بران نے زمان پارک میں ملاقات کی ۔ملاقات میں پاکستان میں سیاسی صورتحال اورمعاشی پالیسوں کے حوالہ سے گفتگوکی گئی۔عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں