ڈیموکریٹس

ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر کا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر حکیم جیفریز نے مشرق وسطیٰ میں ڈرامائی تبدیلیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان مزید پڑھیں

چائنا

چین، مشن پر قائم سیاسی جماعت: چینی طرز حکمرانی کی کلید

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ایک صدی سے زیادہ عرصے سے آزمائشوں پر اترنے والی اور ایک سو ملین اراکین کی حامل کمیونسٹ پارٹی آف چائنا، کس طرح 1.4 ارب چینی عوام کو متحد کرکے اقتصادی ترقی اور سماجی استحکام میں مسلسل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کی گلگت بلتستان کے 79ویں یومِ آزادی پر عوام کو مبارکباد

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر خطے کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم نومبر گلگت بلتستان کی تاریخ کا ایک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے طلبہ یونین انتخابات نہ کرانے پر رجسٹرار جامعہ کراچی کو طلب کرلیا،مزید سماعت نومبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے جامعہ کراچی میں طلبہ یونینز کے انتخابات نہ کرانے کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار جامعہ کراچی کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ عدالت نے استفسار کیا ہے کہ جب 2019ء میں طلبہ یونینز سے متعلق مزید پڑھیں

حنیف عباسی

خدمت کا جذبہ جاری رہے گا، ہم جھکنے، بھاگنے اور بکنے والے نہیں، حنیف عباسی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ خدمت کا جذبہ جاری رہے گا، ہم جھکنے، بھاگنے اور بکنے والے نہیں. راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

سندھ کی سیاست آتش فشاں بنتی جا رہی ہے، غیر جمہوری اقدامات ناقابل قبول ہیں، عشرت العباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ اور میری پہچان پاکستان کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ سندھ کی سیاست تیزی سے آتش فشاں بنتی جا رہی ہے، انتخابات سے قبل میئرز اور چیئرمینز کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنا مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکا وینزویلا کی طرح ایران کا تیل بھی قبضے میں لے سکتا ہے،صدر ٹرمپ

ڈبلن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ امریکا وینزویلا کی طرح ایران میں موجود رہ سکتا ہے اور تیل اپنے قبضے میں رکھ سکتا ہے۔ آئرلینڈ کے دورے اور گالف میچ دیکھنے کے موقع پر صدر مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

اسمبلیاں جب چاہیں گی دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بن جائیں گے،اعظم نذیر تارڑ

لندن(نمائندہ خصوصی) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں جب چاہیں گی، دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بھی بن جائیں گے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو تقسیم اور لسانی سیاست میں دھکیلنا چاہتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

کراچی(نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو دوبارہ تقسیم اور لسانی سیاست کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں، تاہم کراچی کے عوام اب کسی سیاسی بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہوں مزید پڑھیں

اختیار ولی

انتخابات میں کامیابی یا شکست کو جمہوری روایت کے مطابق قبول کیا جانا چاہیے ،اختیار ولی خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی یا شکست کو جمہوری روایت کے مطابق قبول کیا جانا چاہئے۔اپنے بیان میں اختیار ولی خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ مزید پڑھیں