خواجہ سعد رفیق

اب حالات مختلف ہیں، عمران خان کے ساتھ کوئی نہیں’ خواجہ سعد رفیق

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرے خیال میں یہ لوگ فی الحال اسمبلیاں نہیں توڑیں گے،اب حالات مختلف ہیں، عمران خان کے ساتھ کوئی نہیں،اس وقت الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، اسمبلیاں بنانا مزید پڑھیں

شیخ رشید

جب معاشی بحران بڑھنے لگتا ہے تو یہ آڈیو لیک کر دیتے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب معاشی بحران بڑھنے لگتا ہے تو یہ آڈیو لیک کر دیتے ہیں، بھوکی عوام سڑکوں پر نکل آئی تو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی وقت ضائع کئے بغیرپنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائیگی، فوادچوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کئے بغیر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کیلئے جائیگی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ عمران خان نے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جب بھی انتخابات ہونگے پی ڈی ایم جماعتوں کو عبرتناک شکست ہوگی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جب بھی انتخابات ہوں گے پی ڈی ایم کی جماعتوں کو عبرتناک شکست ہوگی،موجودہ صورتحال میں ان چور جماعتوں کو عوامی جذبات کا اندازہ ہے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی،فواد چوہدری کی تردید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی، چیئرمین پی ٹی آئی کا پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

جوعمران خان کیساتھ غداری کرے گا اپنی سیاست دفن کریگا’ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم اور پارلیمان عمران خان کے پیچھے کھڑے ہیں،جو عمران خان کے ساتھ غداری کرے گا اپنی سیاست دفن کرے گا دیر یا سویر جب بھی انتخابات ہوے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کاہے کہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان نے تنہا13پارٹیوں کی سیاست دفن کردی ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے تنہا13پارٹیوں کی سیاست دفن کردی ،اسمبلیاں تحلیل ہوگئیں توایک سال میں دو انتخابات کے نہ پیسے ہیں نہ منصوبہ بندی ہے، گوٹی پھنس گئی ہے۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

شیخ رشید

ہماری لڑائی چوروں سے ہے چوکیداروں سے نہیں’ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے خوف وہراس پیدا کیالیکن عوام کا سمندر انتخابات کے لئے ریفرنڈم تھا،اعظم سواتی کی گرفتاری انتخابات سے خوفزدہ حکومت کی سازش ہے،77وزراء عوام مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

عوام آئندہ انتخابات میں کرپشن کا نظریہ رکھنے والوں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں کرپشن کا نظریہ رکھنے اور اسے فروغ دینے والوں کی سیاست کو ہمیشہ مزید پڑھیں