شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کا انتخابی نشان بوتل کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا جس میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون اور قاعدے کے مطابق ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قانون اور قاعدے کے مطابق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ سب کو سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

کسی بھی جماعت کو انتخابی نشان نہ ملنے پرالیکشن متنازعہ ہوجائیں گے، مفتاح اسماعیل

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 24کروڑ لوگوں کے ملک کے اندر کوئی ایک فرد واحد تو آخری امید نہیں ہو سکتا مگر نواز شریف اس وقت سب سے بہتر امید ضرور ہو سکتے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی انتخابی نشان کی حقدار، سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے، تفصیلی فیصلہ

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے مختصر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بھی تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، پشاور ہائیکور ٹ نے انتخابی نشان کیس، فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور (گلف آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کے معاملے اور الیکشن کمیشن کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس،الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

پشاور(گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ”بلا ”فی امان اللہ ہوگیا ہے’فردوس عاشق اعوان

لاہور (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ”بلا ”فی امان اللہ ہوگیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں