جاوید قصوری

سیاسی اجتماعات میں اداروں کے خلاف بد زبانی قابل مذمت ہے ‘جاوید قصوری

لاہور(گلف آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ سیاسی اجتماعات میں اداروں کے خلاف بد زبانی قابل مذمت اقدام ہے۔ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک میں انتشار کی فضاقائم کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں