شیخ رشید

9 مئی مقدمات،شیخ رشید نے بریت کی درخواست دائر کر دی

راولپنڈی (نمائندہ‌خصوصی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 9 مئی کے مقدمات کیخلاف بریت کی درخواست دائر کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور انکے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے خلاف مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

دوسروں پر دہشتگردی کے مقدمات بنانیوالا خود 9 مئی کا مجرم ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں پر دہشتگردی کے مقدمات بنانے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

انسداد دہشتگردی عدالت، یاسمین راشد اور محمود الرشید کے وکلا دلائل کیلئے طلب

لاہور(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے واقعات میں درج دہشت گردی کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کر لیا،ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں مزید پڑھیں

عمران خان

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کر دی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگری کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

عمران خان

کار سرکار میں مداخلت، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) کارسرکار میں مداخلت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 19 دسمبر تک ضمانت میں توسیع مل گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

مارشل لا ء جیسے حالات بنا دیئے گئے ہیں، یاسمین راشد

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصا ف وسطی پنجاب کی صدریاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کی ہی حکومت بنے گی،15نشستیں ہم نے لی ہیں پنجاب میں حکومت ہم بنائیں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع

لاہور(گلف آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے18 رہنمائوں کے خلاف توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع کر دی، عدالت میں پیش نہ ہونے پر اعجاز چوہدری مزید پڑھیں