پی ٹی آئی رہنماﺅں

پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان جلا گھیرا سمیت سانحہ 9 مئی کے چار مقدمات پر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت مزید پڑھیں

چین

چین کا انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ صورتحال کے تناظر میں مشترکہ اقدامات پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انتہا پسند تنظیم “داعش” سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پرایک اجلاس منعقد کیا۔ اپنے خطاب میں چینی نمائندے نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ اور شدید مزید پڑھیں

عمر سرفراز

حکمران 9 مئی واقعہ میں شریک جرم نہیں تو جوڈیشل کمیشن بنانے سے کیوں بھاگ رہے ہیں،عمر سرفراز

لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ سانحہ نو مئی کی پہلے دن ہی مذمت کی تھی، حکمران اگر شریک جرم نہیں تو یہ جوڈیشل کمیشن بنانے سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سانحہ 9 مئی کے مقدمات پرسماعت بغیر کارروائی15 جولائی تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کی سماعت 15 جولائی تک بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ بدھ کو سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے،عمر ایوب

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت نزدیک آگیا ہے، بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

بابر اعوان

اتنا ظلم کرو جتنا کل برداشت کر سکو، بابر اعوان

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ اتنا ظلم کرو جتنا کل برداشت کر سکو، ملک میں چند لوگ پاکستان کی سلامتی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 16 مئی تک توسیع کردی۔ مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری

حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، لگتا ہے صرف پی ٹی آئی والے دہشت گرد ہیں اور کوئی نہیں،شیریں مزاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ شریف خاندان اور زرداری مزید پڑھیں