mohsan-naqvi

محسن نقوی کی زیرصدارت خصوصی اجلاس، 9 مئی اورجڑانوالہ کے واقعات سے متعلق امور پر پیشرفت کا جائزہ

لاہور(گلف آن لائن) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیر اعلی آفس میں اعلی سطح کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا-اجلاس میں 9مئی اورجڑانوالہ کے واقعات سے متعلق امور پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا- وزیراعلی محسن مزید پڑھیں