اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کل 18 مزید پڑھیں
نیویارک (گلف آن لائن ) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ او آئی سی بھارت پر 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات کی واپسی کیلئے دباو ڈالے۔ نیویارک میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ برائے مزید پڑھیں
جدہ(گلف آن لائن) او آئی سی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی افواج کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق او آئی سی نے مسجد اقصیٰ باب الرحمہ میں اسرائیلی افواج کے گھسنے اور توڑ مزید پڑھیں
قاہرہ(گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہم طحہ نے مزید پڑھیں
قاہرہ(گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹریٹ نے اسرائیلی قبضے کے گھنائونے جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق ان جرائم میں حالیہ واقعہ نابلس شہر کے نزدیک سبسطیہ قصبے میں لڑکے فوزی مخالفہ مزید پڑھیں
جدہ (گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کہا کہ بار بار ہونے والے ایسے واقعات کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سویڈن مزید پڑھیں
لاہو ر(گلف آن لائن)کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر ایم اقبال چوہدری نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود سے ملاقات کی، ڈاکٹر چودھری نے پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کو پرو وائس مزید پڑھیں
قاہرہ(گلف آن لائن)فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میں اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس آج(منگل کو) منعقد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس ( گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے غیر معمولی اجلاس میں اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصی کے اشتعال انگیز دورے کی مذمت کی گئی ہے اور مسئلہ فلسطین کی مرکزی اہمیت کا اعادہ کیا گیا مزید پڑھیں
قاہرہ(گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے جارحانہ حملے میں 3 فلسطینیوں کو مزید پڑھیں