شیخ رشید

وقت اگلے اتوار حکمرانوں کے گلے پڑ جائے گا’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے فراری ہے صرف مذاکرات کاڈھونگ رچارہی ہے ،جوحقیقی بااختیارہیں وہ ملک کی بہتری کے لئے انتخابات کرائیں، عوام سے ٹکرائو،معیشت کی تباہی اور مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی ٹیم کینیا چلی گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس میں تحقیقات کے لیے 2 رکنی ٹیم کینیاچلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید کی مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم خان سواتی

سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سینیٹر اعظم سواتی کو اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ شعیب اختر مزید پڑھیں

سابق چیئرمین نیب نوید احسن

ایف آئی اے نے سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سابق چیئرمین نیب نوید احسن کو طلب کیا ہے ،نیب کے لیگل کنسلٹنٹ احمر بلال صوفی کو بھی طلبی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

کراچی والے اگر اسٹریٹ کرائم سے نجات چاہتے ہیں تو عمران خان کا ساتھ دیں، حلیم عادل شیخ

کراچی(نیوز ڈیسک)اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی والے اگر اسٹریٹ کرائم سے نجات چاہتے ہیں تو عمران خان کا ساتھ دیں۔جمعہ کوانسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

اعظم سواتی کی گرفتاری فسطائیت کی انتہا ہے’عمر سرفراز چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شریف، زرداری فورس ایف آئی اے کی جانب سے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری فسطائیت کی انتہا ہے۔ عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی انکوائری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی مزید پڑھیں

شوکت ترین

حکومت و آئی ایم ایف کے مابین مسائل پیدا کرنے کا کیس،شوکت ترین ایف آئی اے میں پیش، فون کال کے حوالے سے سوالات

اسلام آباد(گلف آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی تیمور جھگڑا سے ٹیلی فونک گفتگو لیک ہونے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین ایف آئی اے میں پیش ہوئے مزید پڑھیں

شوکت ترین

آئی ایم ایف ڈیل ناکام بنانے کی مبینہ کوشش، ایف آئی اے نے شوکت ترین کوطلب کرلیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیرخزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا کو وفاق سے تعاون نہ کرنے کی کال کرنے کے معاملے پر کل مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، ایف آئی اے کا نوٹس سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی (گلف آن لائن)پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پررہنما پی ٹی آئی نے ایف آئی اے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پرایف مزید پڑھیں