لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ’ تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تعلیمی اداروں میں طالبات کو مزید پڑھیں

عاطف احمد خان

نادیہ حسین کے شوہر کے خلاف بینک فراڈ کیس میں پیش رفت

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کے خلاف کروڑوں روپے کے بینک فراڈ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے روبرو کروڑوں روپے کے بینک فراڈ کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کی وجہ سے پاکستان کی دنیا میں بدنامی ہوئی، وزیراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے سرغنہ کی گرفتاری پر ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی اور کارکردگی کو سراہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ مزید پڑھیں

عاطف احمد خان

بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر گرفتار

کراچی(نمائندہ خصوصی)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کر ان کے شوہر عاطف احمد خان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے پر وفاق سے جواب طلب

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ احکامات کی تعمیل نہیں ہوئی تو مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامرقتل کیس ، ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع

کراچی (نمائندہ خصوصی) مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی عامر قتل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ارمغان کے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود بارے جیل انتظامیہ اور ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود کے حوالے سے جیل انتظامیہ اور ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کوعدالت عالیہ میں دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود کی والدہ مزید پڑھیں

مونس الٰہی

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس؛ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے عدالت طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الٰہی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے 20 فروری کو ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی طلب کر لیا جبکہ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

انسانی سمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کا بھرپور ایکشن لازم ہو چکا ‘خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انسانی سمگلرز اپنے مکروہ کاروبار کو بلا خوف جاری رکھے ہوئے ہیں ، وزارت داخلہ توجہ مرکوز کرے ۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ استدعا ہے دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں