منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس’ ایف آئی اے کو شہبازاورحمزہ کیخلاف چالان جمع کروانے کیلئے آخری مہلت

لاہور(گلف آن لائن) بینکنگ جرائم عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کو چالان جمع کروانے کا آخری موقع دیتے ہوئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 11دسمبر تک توسیع کردی۔بینکنگ جرائم عدالت کے جج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی ،ایف آئی اے کو 10 دن میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو 10 دن میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ جمعرات کو دوران سماعت تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم مزید پڑھیں

ایف آئی اے

ایف آئی اے کی پیٹرولیم بحران پر ہونے والی انکوائری کے تناظر میں پیشرفت

لاہور( گلف آن لائن)ایف آئی اے نے جون 2020میں پیٹرولیم بحران پر ہونے والی انکوائری کے تناظر میں وزارت پیٹرولیم ،اوگرا اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ذمہ داران کے خلاف مقدمات درج کر کے گرفتار یاں کرلیں ۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

لاہور کی عدالت شہباز گل کو ڈھونڈ رہی ہے ،شہزاد اکبر بھی غائب ہو گئے ہیں’ عطا اللہ تارڑ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں تو عدالتوں سے سر خرو کیا ہے لیکن اب حکمرانوں کی باری آنے والی ہے،شہبازشریف اور حمزہ شہباز مزید پڑھیں

شہبازشریف

منی لانڈرنگ کیس’ شہباز، حمزہ کی ضمانت میں توسیع، عدالتی دائرہ اختیار چیلنج

لاہور(گلف آن لائن) ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کے دائر اختیار پر اعتراض کردیا۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

سال سے زیادہ ہوگیا ایف آئی اے کے پاس شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ہے’عطاء اللہ تارڑ

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو آج عدالت کے دائرہ اختیار کا خیال کیوں آیا ؟ ایک سال سے زیادہ ہوگیا کوئی ثبوت سامنے نہیں مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کو جواب جمع کرادیا

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کو جواب جمع کرادیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اپنا جواب ایف آئی اے کے دفتر میں جمع کرایا جس مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

ایف آئی اے کو اختیار دے دیا ہے، ڈاکٹر رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کریں گے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو اختیار دے دیا ہے، ڈاکٹر رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کریں گے، جعلی ویکسین لگانے اور کاغذات بنانے والوں کے خلاف مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) کے دور میں سڑکوں کی تعمیر پر آنے والی لاگت کی چھان بین کا اعلان، ایف آئی اے کو ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں سڑکوں کی تعمیر پر خرچ ہونے والی رقم کی چھان بین کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو ذمہ داری سونپ دی مزید پڑھیں