احسن اقبال

احسن اقبال و دیگر کے خلاف نارووال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس کیس کی سماعت اکیس ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال و دیگر کے خلاف نارووال سپورٹس کمپلیکس ریفرنس کیس کی سماعت اکیس ستمبر تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہ ایڈیشنل ڈائریکٹر پاکستان مزید پڑھیں