محمد حفیظ

قومی ٹیم کم بیک کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، محمد حفیظ

پرتھ(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کم بیک کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے مزید پڑھیں

میتھیو ہیڈن

بابر اعظم نیچرل کپتان تھے، پی سی بی نے ہٹانے کا فیصلہ جلدی میں کیا’ میتھیو ہیڈن

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ،لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں ہٹانے کا فیصلہ کرنے میں جلدی کی،کپتان کی تبدیلی پر مزید پڑھیں

بابر اعظم

ٹورنامنٹ میں اسپنرز کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

کولکتہ (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2023 میں اسپنرز کی کارکردگی سے مایوسی ہوئی۔کولکتہ میں میچ پریزنٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ واپس جا کر مزید پڑھیں

بابر اعظم

سیمی فائنل کھیلنے کیلئے نیٹ رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے،بابر اعظم

بنگلورو(نیوز ڈیسک)قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں سیمی فائنل کھیلنے کیلئے نیٹ رن ریٹ کے پیچھے جائیں گے،بھارتی شہر بنگلورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ذہن میں مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم نے بھارت میں شیروانی خریدنے کی خبر کی تردید کردی

کولکتہ(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت میں مہنگے کپڑوں اور زیورات کی خریداری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار مزید پڑھیں

بابراعظم

فخر سے کہا تھا زبردستی شاٹس نہ مارو، اسنے کہا ٹھیک ہے مگرزبردستی چھکے مارے،بابر اعظم

بنگلورو(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار جیت پر گیم پلان سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ فخر سے مزید پڑھیں

بابراعظم

ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں،کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بابر اعظم کا لیکچر

چنئی (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کے لیے لیکچر دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں۔کھلاڑیوں کا جوش بڑھانے کے مزید پڑھیں