چین

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 بلین کلو واٹ تک جا پہنچی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین کے قومی محکمہ توانائی نے جنوری سے اگست تک ملک میں بجلی کی صنعت کے اعداد و شمار جاری کیے۔ اگست کے اختتام تک ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 ارب کلوواٹ تھی مزید پڑھیں

چین

چین کے پہلےخود ساختہ لیزر کمیونیکیشن گراؤنڈ اسٹیشن کی تکمیل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کا خود ساختہ 500 ملی میٹر کیلیبر لیزر کمیونیکیشن گراؤنڈ سسٹم تقریباً 4،800 میٹر کی اونچائی پر پامیر سطح مرتفع میں تعینات کیا گیا ، جو چین کے پہلے آپریشنل سیٹلائٹ سے زمین تک لیزر مواصلاتی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

رواں سال پاور سیکٹر کا قرض مزید 100 ارب بڑھے گا، پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا جس کا پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے، پاور سیکٹر کا گردشی قرض 24 سو ارب روپے مزید پڑھیں

اے ڈی بی

بجلی استعمال کرنیوالے 70 فیصد پاکستانی بل نہیں دیتے، ایشیائی بینک

کراچی (نمائندہ خصوصی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 70 فیصد ملازمین بجلی کے بل ادا نہیں کرتے جس کی ایک وجہ ادائیگی نہ کرنے کی سکت سمیت بلنگ اور وصولی میں بے ضابطگیاں مزید پڑھیں

وزیراعظم

اس نظام کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے بجلی کے نظام کو بڑے چینلنجز کاسامنا ہے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز کی کارکردگی ایک عرصے سے صحیح نہیں ہے ،حکومت نے اس نظام کو مزید پڑھیں

حکومت

آئی پی پی، 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285روپے کا ہے، وزیر توانائی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک آئی پی پی کا 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285 روپے کا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین محسن عزیز کی صدارت میں ہوا، مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

حکومت کا بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے ، عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بجلی کے ہوشربا بلوں کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری ، حکومت نے بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں بجلی مزید پڑھیں

بجلی

عوام کوبجلی کا نیا جھٹکا،بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت کی طرف سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی مزید پڑھیں