بجلی

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لوگوں کی کمرتوڑ کر رکھ دی‘

فیصل آباد (گلف آن لائن)بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے لوگوں کی کمر توڑ کر رکھ دی‘ 100سے 200بجلی یونٹ استعمال کرنے والے زیادہ متاثر ہوئے ہیں،1500سے 2000روپے والے گھریلوں صارفین کو 5000سے 12ہززار روپے بجلی بل جاری کیا مزید پڑھیں

بجلی

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافوں سے تجارتی شعبہ متاثر ہورہاہے ‘ وائس آف ٹریڈرز

لاہور(گلف آن لائن )وائس آف ٹریڈرز کے پیٹرن انچیف میاں کامران سیف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافوںسے صنعتی و تجارتی شعبہ متاثر ہورہا ہے ،آئی ایم ایف کڑی شرائط کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر

لاہور (گلف آن لائن) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں درخواست مقامی وکیل مدثر چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا مزید پڑھیں

نعیم الرحمن

نیپرا، کے الیکٹرک اور وائٹ کالر کرمنلز کا شیطانی اتحاد ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی( گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ غریب لوگ مجبور ہوکر وڈیروں کا ساتھ دیتے ہیں، پیپلز پارٹی آج تک گڈاپ کے لوگوں کو بھی پانی نہ دے سکی۔ میڈیا سے بات چیت میں مزید پڑھیں

خرم دستگیر

بجلی کی فراہمی اور اس کے ٹیرف سے متعلق کراچی کے شہریوں کے تحفظات پر وفاقی سطح پر بات کی جائے گی ،خرم دستگیر

کراچی (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی اور اس کے ٹیرف سے متعلق کراچی کے شہریوں کے تحفظات پر وفاقی سطح پر بات کی جائے گی اور اس سلسلے میں ریلیف مزید پڑھیں

statistic house

ایک ماہ میں مہنگائی میں 3.46 فیصد کا اضافہ ، مجموعی شرح 28.31فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آبا د(گلف آن لائن)ایک ماہ میں مہنگائی میں 3.46 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مجموعی شرح 28.31فیصد تک پہنچ گئی ۔ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 28.31 فیصد تک پہنچ مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان نے ترقی کرنی ہے تو ملک بھر میں سپیشل اکنامک زونز کا جال پھیلا نا ہوگا’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان نے ترقی کرنی ہے تو ملک بھر میں سپیشل اکنامک زونز کا جال پھیلا نا ہوگا ،چین سے ہمارے تعلقات دوبارہ گرمجوشی سے استوار ہو چکے ہیں ، مزید پڑھیں

صدر اشرف بھٹی

آل پاکستان انجمن تاجران کابجلی کے ٹیرف میں اضافے پر شدید تشویش

لاہور(گلف آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے ٹیرف میں 3سے ساڑھے7روپے اضافے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے انتہائی منفی نتائج برآمد ہوں گے ، بجلی مزید پڑھیں