بجلی

بجلی کے پیداواری شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی

مکوآنہ (گلف آن لائن) ملک میں بجلی کے پیداواری شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے اس مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

تھرٹرانسمیشن لائن کی تکمیل خوش آئند 3ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں داخل ہوگی ‘میاں خرم الیاس

لاہور ( گلف آن لائن) صنعتکار رہنماوچیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے 15ارب کی لاگت سے220کلو میٹر طویل تھر مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی تکمیل مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

بجلی پر3.23روپے فی یونٹ سرچارج ، صارفین پر335ارب کااضافی بوجھ تشویشناک ہے’میاں خرم الیاس

لاہور (گلف آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے نیپرا کی طرف سے آئی ایم ایف سے مزید قرضوں کیلئے اس کی شرائط پر بجلی کے فی یونٹ پر3.23روپے اضافی سرچارج وصولی کی منظوری پر مزید پڑھیں

جاوید قصوری

بجلی کی قیمتوں میں اضافے قابل مذمت، صارفین پر 335ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا’جاوید قصوری

لاہور (گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بجلی کی قیمتوںمیں ہوشربا اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے حکمران 22کروڑ عوام مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں صوبوں کےحوالےکرنےکا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو صوبوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،جس کیلئے خواجہ آصف کی سربراہی میں 13رکنی کمیٹی 10روزمیں ڈرافٹ معاہدہ تیارکرے گی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی کی تقسیم کارکمپنیزکاسالانہ مزید پڑھیں

چیئرمین نیپرا

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری ، چیئرمین نیپرا حکام پر برہم

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی۔نیپرا میں بجلی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل ہو گئی، بجلی کی فی یونٹ مزید پڑھیں

توانائی بحران

حکومت کا کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دستاویز کے مطابق کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ دو طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت صارفین مزید پڑھیں

نیپرا

کراچی والوں کیلئے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کر نے کا اعلان کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے لیے درخواست پر مزید پڑھیں

بجلی سے محروم

بجلی کا بڑا بریک ڈائون، ملک کے بیشتر شہروں میں فراہمی معطل، کئی علاقے بجلی سے محروم

کراچی /اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے سبب کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔وزارت توانائی کے مطابق نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہونے کے بعد پاکستان مزید پڑھیں