اے ڈی بی

بجلی استعمال کرنیوالے 70 فیصد پاکستانی بل نہیں دیتے، ایشیائی بینک

کراچی (نمائندہ خصوصی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 70 فیصد ملازمین بجلی کے بل ادا نہیں کرتے جس کی ایک وجہ ادائیگی نہ کرنے کی سکت سمیت بلنگ اور وصولی میں بے ضابطگیاں مزید پڑھیں

وزیراعظم

اس نظام کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس نے پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے بجلی کے نظام کو بڑے چینلنجز کاسامنا ہے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ڈسکوز کی کارکردگی ایک عرصے سے صحیح نہیں ہے ،حکومت نے اس نظام کو مزید پڑھیں

حکومت

آئی پی پی، 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285روپے کا ہے، وزیر توانائی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ایک آئی پی پی کا 2016ء میں 3 روپے والا یونٹ آج 285 روپے کا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین محسن عزیز کی صدارت میں ہوا، مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

حکومت کا بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے ، عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بجلی کے ہوشربا بلوں کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری ، حکومت نے بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں بجلی مزید پڑھیں

بجلی

عوام کوبجلی کا نیا جھٹکا،بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت کی طرف سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاور ڈویژن نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو اضافے سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔جاری مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا14اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جشن آزادی کے دن سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت آئی ایم ایف کی اور شرط کے سامنے ڈھیر ،عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں6 روپے تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا

لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

ڈی آئی خان(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کو سمجھا دیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے۔عید کے ایام میں خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں